نیپ رولر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لتھوگرافی) آفسٹ مشین پر استعمال کیا جانے والا رولر جو گائے کے سوکھے چمڑے سے تیار کیا جاتا ہے یہ دانے دار یا چکنی سطح کا ہوتا ہے اور پریس پر ہاتھ سے کام کرنے کے لیے بہتر سمجھا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لتھوگرافی) آفسٹ مشین پر استعمال کیا جانے والا رولر جو گائے کے سوکھے چمڑے سے تیار کیا جاتا ہے یہ دانے دار یا چکنی سطح کا ہوتا ہے اور پریس پر ہاتھ سے کام کرنے کے لیے بہتر سمجھا جاتا ہے۔